0
Friday 22 Jan 2021 11:52

ایک کروڑ 85 لاکھ تاوان کیلیے اغوا کیا جانیوالا بچہ بازیاب

ایک کروڑ 85 لاکھ تاوان کیلیے اغوا کیا جانیوالا بچہ بازیاب
اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا سے بھاری تاوان کے لیے اغوا کیے جانے والے بچے کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق اغوا کاروں نے 9 روز قبل 7 سال کا بچہ اغوا کرکے ایک کروڑ 85 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا، اغوا کار کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سےگرفتار کرکے بچے کو بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا کار کے ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 911657
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش