QR CodeQR Code

نواز شریف سے اختلاف کا سوچ بھی نہیں سکتا، چوہدری نثار

11 Aug 2011 22:37

اسلام ٹائمز:روات میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ ان کا پارٹی کے علاوہ روحانی رشتہ ہے، پارٹی میں اختلافات کی خبریں چند سازشی عناصر نے اپنے مفادات کے لیے پھیلائی ہیں۔


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ان کے لیڈر ہیں وہ ان سے اختلافات کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ روات میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ ان کا پارٹی کے علاوہ روحانی رشتہ ہے، پارٹی میں اختلافات کی خبریں چند سازشی عناصر نے اپنے مفادات کے لیے پھیلائی ہیں۔ ملک اس وقت شدید بحران میں ہے اور ن لیگ ہی اقتدار میں آ کر ملک کے عوام کی تقدیر بدلے گی۔


خبر کا کوڈ: 91166

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/91166/نواز-شریف-سے-اختلاف-کا-سوچ-بھی-نہیں-سکتا-چوہدری-نثار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org