QR CodeQR Code

ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 40 پاکستانی ملک بدر

23 Jan 2021 02:52

ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے چالیس پاکستانی شہریوں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن اور این جی اوز کے تعاون سے ایئرپورٹ پر ڈی پورٹیز کو کھانا، کپڑے اور جوتے فراہم کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم چالیس پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا جو اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے چالیس پاکستانی شہریوں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن اور این جی اوز کے تعاون سے ایئرپورٹ پر ڈی پورٹیز کو کھانا، کپڑے اور جوتے فراہم کیے گئے۔ ایف آئی اے کے مطابق آنے والے پاکستانی باشندوں کے لیے کھانا، کپڑے، جوتے دو بڑی این جی اوز کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 911781

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911781/ترکی-میں-غیر-قانونی-طور-پر-مقیم-40-پاکستانی-ملک-بدر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org