0
Saturday 23 Jan 2021 06:43

فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین

فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین
اسلام ٹائمز۔ حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نام کو فضل الرحمٰن گروپ استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ فضل الرحمٰن گروپ کے خلاف الیکشن کمیشن میں مولانا شجاع الملک کے ذریعے یادداشت جمع کرا دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 911795
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش