1
Sunday 24 Jan 2021 07:56

عراق میں داعش کا حملہ، رضاکار فورس کے 11 ارکان شہید

عراق میں داعش کا حملہ، رضاکار فورس کے 11 ارکان شہید
اسلام ٹائمز۔ عراق میں داعش کے حملے میں رضا کار فورس حشدالشعبی کے 11 ارکان شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک گروپ نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں حملہ کیا۔ واضح رہے کہ عراق میں دو روز پہلے بھی خودکش حملہ کیا گیا تھا، جس میں 32 افراد شہید ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 912018
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش