QR CodeQR Code

عراق میں داعش کا حملہ، رضاکار فورس کے 11 ارکان شہید

24 Jan 2021 07:56

پولیس ذرائع کے مطابق ایک گروپ نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں حملہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ عراق میں داعش کے حملے میں رضا کار فورس حشدالشعبی کے 11 ارکان شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک گروپ نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں حملہ کیا۔ واضح رہے کہ عراق میں دو روز پہلے بھی خودکش حملہ کیا گیا تھا، جس میں 32 افراد شہید ہوگئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 912018

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912018/عراق-میں-داعش-کا-حملہ-رضاکار-فورس-کے-11-ارکان-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org