0
Sunday 24 Jan 2021 08:11

برطانیہ میں کورونا کے 33 ہزار نئے کیس رپورٹ

برطانیہ میں کورونا کے 33 ہزار نئے کیس رپورٹ
اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں کورونا کے مزید ساڑھے 33 ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا سے ساڑھے تیرہ سو افراد ہلاک ہو گئے۔ کورونا وائرس سے برطانیہ میں ہلاک افراد کی مجموعی تعداد 97 ہزار سے بڑھ گئی۔ ادھر امریکا میں مزید 532 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے جبکہ مزید 25 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ امریکا میں ہلاکتیں سوا چار لاکھ کے قریب پہنچ گئیں۔
خبر کا کوڈ : 912021
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش