QR CodeQR Code

برطانیہ میں کورونا کے 33 ہزار نئے کیس رپورٹ

24 Jan 2021 08:11

کورونا وائرس سے برطانیہ میں ہلاک افراد کی مجموعی تعداد 97 ہزار سے بڑھ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا سے ساڑھے تیرہ سو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں کورونا کے مزید ساڑھے 33 ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا سے ساڑھے تیرہ سو افراد ہلاک ہو گئے۔ کورونا وائرس سے برطانیہ میں ہلاک افراد کی مجموعی تعداد 97 ہزار سے بڑھ گئی۔ ادھر امریکا میں مزید 532 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے جبکہ مزید 25 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ امریکا میں ہلاکتیں سوا چار لاکھ کے قریب پہنچ گئیں۔


خبر کا کوڈ: 912021

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912021/برطانیہ-میں-کورونا-کے-33-ہزار-نئے-کیس-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org