QR CodeQR Code

2020 میں امریکا میں نئی سرمایہ کاری 49 فیصد تک کمی اور چین میں 4 فیصد اضافہ ہوا، اقوام متحدہ

25 Jan 2021 11:11

رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاری میں 4 فیصد اضافے نے چین کو دوسرے سے پہلے نمبر پر پہنچا دیا جب کہ کورونا وبا کے دور میں سرمایہ کاری کا رخ مشرق کی جانب بڑھ گیا۔

اسلام ٹائمز۔ نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔ چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق 2020 میں امریکا میں نئی سرمایہ کاری 49 فیصد تک گرگئی۔
رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاری میں 4 فیصد اضافے نے چین کو دوسرے سے پہلے نمبر پر پہنچا دیا جب کہ کورونا وبا کے دور میں سرمایہ کاری کا رخ مشرق کی جانب بڑھ گیا۔
 
خبر کا کوڈ: 912217

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912217/2020-میں-امریکا-نئی-سرمایہ-کاری-49-فیصد-تک-کمی-اور-چین-4-اضافہ-ہوا-اقوام-متحدہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org