QR CodeQR Code

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

25 Jan 2021 22:32

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے جبکہ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 912336

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912336/وزیراعظم-سے-آرمی-چیف-کی-ملاقات-قومی-سلامتی-کے-امور-پر-تبادلہ-خیال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org