0
Tuesday 26 Jan 2021 23:23

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ دونوں ممالک کو سرمایہ کاری کے لئے بہترین مواقع ہیں۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا کہ ایرانی سرمایہ کار کراچی میں سرمایہ کاری کے فروغ کے خواہش مند ہیں۔
خبر کا کوڈ : 912566
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش