QR CodeQR Code

نئی امریکی انتظامیہ ایران ایٹمی ڈیل میں واپسی کو تیار

28 Jan 2021 08:48

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تہران نے 2015ء کی ڈیل کی مکمل پاسداری کی یقین دہانی کرا دی تو امریکا ڈیل میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ نئی امریکی انتظا میہ نے ایران ایٹمی ڈیل میں واپسی کا اشارہ دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تہران نے 2015ء کی ڈیل کی مکمل پاسداری کی یقین دہانی کرا دی تو امریکا ڈیل میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔ انہوں نے افغان امن عمل کے امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ طالبان سے معاہدوں اور طالبان، امریکا کی جانب سے کرائی گئی یقین دہانیوں کو سمجھنا چاہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 912796

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912796/نئی-امریکی-انتظامیہ-ایران-ایٹمی-ڈیل-میں-واپسی-کو-تیار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org