QR CodeQR Code

ویکسین کی یکساں تقسیم ضروری ہے، منیر اکرم

28 Jan 2021 09:01

صحت کے بحران پر قابو پانے اور معیشت کی فوری بحالی کے لیے کورونا ویکسین ضروری ہے۔صحت کے بحران پر قابو پانے اور معیشت کی فوری بحالی کے لیے کورونا ویکسین ضروری ہے۔صحت کے بحران پر قابو پانے اور معیشت کی فوری بحالی کے لیے کورونا ویکسین ضروری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی یکساں تقسیم ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی اور معاشی سماجی کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے دنیا میں وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے بحران پر قابو پانے اور معیشت کی فوری بحالی کے لیے کورونا ویکسین ضروری ہے۔


خبر کا کوڈ: 912798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912798/ویکسین-کی-یکساں-تقسیم-ضروری-ہے-منیر-اکرم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org