0
Thursday 28 Jan 2021 09:26

وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر انحصار نہیں کر سکتے، ترجمان وائٹ ہائوس

وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر انحصار نہیں کر سکتے، ترجمان وائٹ ہائوس
اسلام ٹائمز۔ امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس Jen Psaki نے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں کہ کورونا وائرس کس طرح ظاہر ہوا اور پوری دنیا میں پھیل گیا۔ انہوں نے کہا کہ حقائق جاننے کےلیے بائیڈن انتظامیہ تمام وسائل بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر انحصار نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 912802
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش