0
Saturday 30 Jan 2021 21:54

کورونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہوگی، اسد عمر

کورونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہوگی، اسد عمر
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کوویکس کی جانب سے ایک کروڑ 70 لاکھ ویکسین ڈوز فراہم کرنے کا خط موصول ہوا ہے، کورونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہوگی، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین کی 6 ملین خوراکیں مارچ تک مل جائیں گی، ویکسین کی 17 ملین خوراکیں جون تک موصول ہو جائیں گی، کوویکس سے کورونا ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کا معاہدہ 8 ماہ قبل کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 913318
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش