0
Sunday 31 Jan 2021 00:20

پاراچنار، ڈی پی او سے سماجی رہنماوں کی ملاقات، منشیات کیخلاف تبادلہ خیال

پاراچنار، ڈی پی او سے سماجی رہنماوں کی ملاقات، منشیات کیخلاف تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ ڈی پی او کرم کیساتھ منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کرم اور تنظیم تحفظ ملت کی مشترکہ میٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر پولیس اور عوام کی جانب سے نشے کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا اور کل سے آپریشن شروع کردیا جائے گا۔ وفد میں مولانا مزمل حسین بھی شامل تھے۔ ڈی پی او نے سماجی تنظیموں کی جانب سے نشے کیخلاف کوششوں کو سراہا اور یقین دہانی کرائی کی کرم کو نشے جیسی لعنت سے چھٹکارہ دلانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اور بھرپور کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 913352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش