1
0
Monday 1 Feb 2021 11:22

خیرات میں ویکسین لینے والے ایم این ایز کو 50، 50 کروڑ رشوت دے رہے ہیں، احسن اقبال

خیرات میں ویکسین لینے والے ایم این ایز کو 50، 50 کروڑ رشوت دے رہے ہیں، احسن اقبال
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رہنما احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت ڈبلیو ایچ او سے خیرات میں ملنے والی کورونا ویکسین کے انتظار میں بیٹھی رہی۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اپنےایم این ایز کو رشوت دینے کے لئے 50 کروڑ روپے تھے لیکن عوام کو تحفظ دینے کے لئے چین سے ویکسین نہیں خریدی جو رعایتی نرخوں پر مل سکتی تھی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جن ملکوں کو عوام کا خیال تھا انہوں نے بروقت آرڈر کیا۔


 
خبر کا کوڈ : 913579
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

India
احسن اقبال سمجھ نہیں آتا، تم اتنا لوٹ مار کرکے بھی ملک دشمن کیوں بنے ہو، تم جوتے صاف کرنے کے لائق بھی نہیں، پھر بھی ملک دشمنی پر اڑے ہو، کیوں تمہاری ناک میں ایک ہزار شیطان ہے، جو تمہیں اچھا راستہ کبھی نہیں دکھائیں گے۔
ہماری پیشکش