QR CodeQR Code

پاراچنار، اے ٹی ایس کیجانب سے پہلی بار نوجوانوں کیلئے فزیکل، سکرننگ ٹیسٹ کا انعقاد

2 Feb 2021 00:44

مختلف قبائلی اضلاع سے امیدوار مختلف محکموں میں بھرتی ہونے کی غرض سے ٹیسٹ انٹرویوز کے لئے پشاور اور ملک کے دوسروں علاقوں میں جایا کرتے تھے اور غریب امیدوار اخراجات برداشت نہ کرنے کی وجہ سے شرکت سے محروم رہ جاتے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سمیت مختلف قبائلی اضلاع سے امیدوار مختلف محکموں میں بھرتی ہونے کی غرض سے ٹیسٹ انٹرویوز کے لئے پشاور اور ملک کے دوسروں علاقوں میں جایا کرتے تھے اور غریب امیدوار اخراجات برداشت نہ کرنے کی وجہ سے شرکت سے محروم رہ جاتے تھے۔ مگر اے ٹی ایس نے پہلی بار پاراچنار میں کرم کے طول و عرض کے نوجوانوں کیلئے پاراچنار ہی میں فزیکل، سکرننگ ٹیسٹ کا موقع دینے کیلئے ٹیسٹس منعقد کئے، جسے مقامی نوجوانوں اور اہل کرم نے سراہا۔


خبر کا کوڈ: 913743

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/913743/پاراچنار-اے-ٹی-ایس-کیجانب-سے-پہلی-بار-نوجوانوں-کیلئے-فزیکل-سکرننگ-ٹیسٹ-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org