QR CodeQR Code

ترکمانستان نے پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر بھارت سے گیس نرخ طے کرلئے

13 Aug 2011 02:06

اسلام ٹائمز: ٹاپی گیس منصوبے سے تینوں ملک ترکمانستان سے 3.2 ارب کیوبک فٹ گیس حاصل کرنا چاہتے ہیں، ترکمانستان کے اس عمل سے ٹاپی گیس منصوبہ ایک مرتبہ پھر مشکلات سے دوچار ہوگیا ہے


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ پاکستان، بھارت اور افغانستان کے ساتھ گیس کے یکساں نرخ طے کرنے چاہتا تھا تاہم ترکمانستان نے پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر نرخ طے کرلئے ہیں۔ ٹاپی گیس منصوبے سے تینوں ملک ترکمانستان سے 3.2 ارب کیوبک فٹگیس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پندرہ اگست کو اشک آباد میں گیس سیل پرچیز معاہدہ کا اجلاس کے منسوخ ہونے کے امکانات بھی بڑھ ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہےکہ ترکمانستان کے اس عمل سے پاکستان کو شدید مایوسی ہوئی ہے، ٹاپی گیس منصوبہ ایک مرتبہ پھر مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 91400

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/91400/ترکمانستان-نے-پاکستان-کو-اعتماد-میں-لئے-بغیر-بھارت-سے-گیس-نرخ-طے-کرلئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org