QR CodeQR Code

کشمیریوں کی آزادی انکا اولین حق ہے، فاروق ستار

5 Feb 2021 04:57

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی بیان میں سابق ایم کیو ایم سربراہ نے کہا کہ بےشمار مظالم کے باوجود کشمیریوں کے بلند حوصلے ایک آزاد صبح کی جدوجہد کر رہے ہیں، میری دعا ہے کہ ہم کشمیر کو جلد آزاد دیکھیں۔


اسلام ٹائمز۔ سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی انکا اولین حق ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی بیان میں سابق ایم کیو ایم سربراہ نے کہا کہ بےشمار مظالم کے باوجود کشمیریوں کے بلند حوصلے ایک آزاد صبح کی جدوجہد کر رہے ہیں، میری دعا ہے کہ ہم کشمیر کو جلد آزاد دیکھیں۔


خبر کا کوڈ: 914406

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/914406/کشمیریوں-کی-آزادی-انکا-اولین-حق-ہے-فاروق-ستار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org