QR CodeQR Code

پاکستان کا ہدف مشرقی و مغربی سرحدوں اور علاقے میں امن کا قیام ہے، ڈاکٹر معید یوسف

7 Feb 2021 22:19

ترک خبر رسان ایجنسی کو انٹرویو میں معید یوسف نے کہا کہ ہماری جامع پالیسی انسانی فلاح کیلئے ہے، کشمیری اقوام متحدہ کے فیصلوں پر عمل نہ ہونے پر مایوس ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں پاکستان کیخلاف سازش کر رہا ہے۔ ترک خبر رسان ایجنسی کو انٹرویو میں معید یوسف نے کہا کہ ہماری جامع پالیسی انسانی فلاح کیلئے ہے، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر کیا گیا وعدہ پورا کرے، کشمیری اقوام متحدہ کے فیصلوں پر عمل نہ ہونے پر مایوس ہیں۔ معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کا ہدف سرحدوں اور علاقے میں امن کا قیام ہے۔


خبر کا کوڈ: 914887

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/914887/پاکستان-کا-ہدف-مشرقی-مغربی-سرحدوں-اور-علاقے-میں-امن-قیام-ہے-ڈاکٹر-معید-یوسف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org