0
Sunday 7 Feb 2021 22:42

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام محبین ورکشاپ کا انعقاد

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام محبین ورکشاپ کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  پشاور ڈویژن سرور کائنات یونٹ کی جانب سے میٹھا خان کی مرکزی امام بارگاہ میں محبین ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈویژنل نائب صدر سید شوکت علی شیرازی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محبین میں انعامات تقسیم کئے اور اراکین کی اس کاوش کو سراہا۔ ورکشاپ میں بڑی تعداد میں محبین نے شرکت کی اور مقررین کے لیکچرز سے فیضیاب ہوئے۔ واضح رہے کہ آئی ایس او میں شعبہ محبین چھوٹے بچوں پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ آئی ایس او کی پہلی سیڑھی شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 914896
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش