0
Tuesday 9 Feb 2021 08:29

26 مارچ سے پہلے حکومت لانگ مارچ رکوا دے گی، فواد چوہدری

26 مارچ سے پہلے حکومت لانگ مارچ رکوا دے گی، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 مارچ سے پہلے حکومت اپوزیشن سے رابطے کرکے لانگ مارچ رکوا دے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیم پر بحث بہت عرصے سے جاری ہے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن کہتی ہے تو ہم چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اوپن بیلٹ سے کروا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 915165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش