0
Wednesday 10 Feb 2021 01:03

ایران سعودی عرب اور امریکہ کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، جنرل میک کنزی

ایران سعودی عرب اور امریکہ کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، جنرل میک کنزی
اسلام ٹائمز۔ سوڈان سے لیکر افغانستان تک پھیلی ہوئی امریکی افواج کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے سعودی عرب کے ساتھ عدم تعاون کا تاثر درست نہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں ہمارا ایک مشترکہ خطرہ ہے اور وہ مشترکہ خطرہ ایران ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سعودی عرب کے دفاع میں مددگار رہے گا۔ 
 
خبر کا کوڈ : 915345
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش