0
Friday 12 Feb 2021 20:22

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ افغان امن عمل سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 915887
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش