QR CodeQR Code

برطانیہ، نئے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری

14 Feb 2021 11:58

برطانوی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ رضا کاروں پر نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی آزمائش چند ہفتوں میں کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں ہیئت میں تبدیلی والے کورونا وائرس یعنی نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی تیاری شروع ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویکسین کورونا وائرس کے مدافعتی نظام کو بائی پاس کرنے سے روک دے گی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئے کورونا سے مقابلے کی ویکسین یونیورسٹی آف ناٹنگھم میں تیار کی جا رہی ہے۔ برطانوی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ رضا کاروں پر نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی آزمائش چند ہفتوں میں کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 916183

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/916183/برطانیہ-نئے-کورونا-وائرس-کی-ویکسین-تیاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org