QR CodeQR Code

اسرائیل کا دمشق پر میزائل حملہ

15 Feb 2021 10:23

شامی میڈیا کے مطابق شامی ایئرڈیفنس نے میزائل حملے ناکام بنانے کے بعد مزید اسرائیلی حملوں کے پیش نظر فضائی دفاعی نظام متحرک کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔ شامی میڈیا کے مطابق شامی ایئرڈیفنس نے میزائل حملے ناکام بنانے کے بعد مزید اسرائیلی حملوں کے پیش نظر فضائی دفاعی نظام متحرک کر دیا ہے۔مقامی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے میزائل حملوں میں صرف املاک کو نقصان پہنچا ہے۔


خبر کا کوڈ: 916302

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/916302/اسرائیل-کا-دمشق-پر-میزائل-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org