QR CodeQR Code

سندھ اور بلوچستان میں 3 اہم انتخابی معرکے آج ہوں گے

16 Feb 2021 09:08

پولنگ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 43 سانگھڑ اور پی ایس 88 ملیر کراچی میں پولنگ ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ اور بلوچستان میں 3 اہم انتخابی معرکے آج ہوں گے، سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 43 سانگھڑ اور پی ایس 88 ملیر کراچی میں پولنگ ہو گی۔ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 30 پشین پر بھی انتخابی دنگل ہو گا۔ پولنگ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 916495

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/916495/سندھ-اور-بلوچستان-میں-3-اہم-انتخابی-معرکے-ا-ج-ہوں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org