0
Thursday 18 Feb 2021 15:38

گجرات میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کے ڈاکٹروں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی

گجرات میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کے ڈاکٹروں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی
اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے شہر گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کے دو گروپ میں تصادم اور فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
 
عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال، گجرات میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کے ڈاکٹروں کے درمیان تصادم اور فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔
 
واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 916962
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش