0
Thursday 18 Feb 2021 16:01

امریکن انسٹی ٹیوٹ آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹوناؤٹکس کے مقابلے میں غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ کی دوسری پوزیشن

امریکن انسٹی ٹیوٹ آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹوناؤٹکس کے مقابلے میں غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ کی دوسری پوزیشن
اسلام ٹائمز۔ غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ نےامریکا میں ہونے والے ایک مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ انہوں نےامریکی انسٹی ٹیوٹ آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کےمقابلےمیں ایم آئی ٹی اور اسٹین فورڈ جیسی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں کو شکست دی۔
 
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر امریکی سفارتخانے نے پوزیشن لینے والے طلبہ کا گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے پاکستان کو مبارکباد دی۔ امریکا میں منعقدہ 2021 کے امریکن انسٹی ٹیوٹ آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹوناؤٹکس (ڈیزائن ، بلڈ اور فلائی) کے مقابلے میں غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کےطلبہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ : 916968
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش