QR CodeQR Code

قاہرہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی

18 Feb 2021 17:59

انڈسٹری ذرائع کے مطابق 24 ٹیرابائٹس انٹر نیٹ ڈیٹا کیبل کٹنے سے نیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔


مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی جس کے باعث انٹر نیٹ سست روی کا شکار ہو گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق 24 ٹیرابائٹس انٹر نیٹ ڈیٹا کیبل کٹنے سے نیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔

 
انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کیبل کی مرمت میں تقریباً 2 ہفتے لگ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سنگا پور تا فرانس موجود سی می وی 5 کیبل کی لمبائی 20 ہزار کلو میٹر ہے جو مصری دارالحکومت قاہرہ کے قریب سمندر میں کٹ گئی ہے


خبر کا کوڈ: 917001

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917001/قاہرہ-کے-قریب-زیر-سمندر-انٹرنیٹ-کیبل-کٹ-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org