QR CodeQR Code

امریکہ، فلا ڈیلفیا میں فائرنگ واقعے میں 8 افراد زخمی

18 Feb 2021 18:03

پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں فائرنگ واقعے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔امریکی شہرفلاڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ سب وے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 917004

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917004/امریکہ-فلا-ڈیلفیا-میں-فائرنگ-واقعے-8-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org