0
Thursday 18 Feb 2021 18:03

امریکہ، فلا ڈیلفیا میں فائرنگ واقعے میں 8 افراد زخمی

امریکہ، فلا ڈیلفیا میں فائرنگ واقعے میں 8 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں فائرنگ واقعے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔امریکی شہرفلاڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ سب وے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔
پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 917004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش