0
Thursday 18 Feb 2021 18:08

مصر سے دس سال سے تعطل کا شکار تعلقات از سرنو بحال ہوگئے، شاہ محمود قریشی

مصر سے دس سال سے تعطل کا شکار تعلقات از سرنو بحال ہوگئے، شاہ محمود قریشی
اسلام ٹائمز۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مصر سے دس سال سے تعطل کا شکار تعلقات از سرنو بحال ہوگئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مصری صدر نے پاکستان کیلئے گراں قدر جذبات کا اظہار کیا اور وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کو سراہا۔
 
وزیر خارجہ نے کہا کہ مصری صدر سے ملاقات میں مشاورت کے ساتھ آئندہ کیلئےجامع ’روڈ میپ‘ ترتیب دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اپریل میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف مصر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 917007
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش