0
Thursday 18 Feb 2021 23:08

حزب اللہ لبنان نے شہری آبادیوں کے درمیان بنائی گئی صیہونی فوجی تنصیبات کی ویڈیو جاری کر دی

حزب اللہ لبنان نے شہری آبادیوں کے درمیان بنائی گئی صیہونی فوجی تنصیبات کی ویڈیو جاری کر دی
اسلام ٹائمز۔ لبنانی مزاحمتی فورس حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کے حالیہ خطاب کے بعد حزب اللہ لبنان نے شہری آبادیوں کے بیچوں بیچ تعمیر کی گئی اسرائیلی فوجی تنصیبات کے درست محل وقوع پر مبنی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جاری کی جانے والی فوٹیج میں غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے حزب اللہ پر عائد کئے جانے والے "شہری آبادی کے درمیان فوجی تنصیبات قائم کرنے" کے جھوٹے الزامات کے جواب میں اعلان کیا گیا ہے کہ یہ غاصب صہیونی رژیم ہی ہے، جس نے شہری آبادیوں کے درمیان فوجی تنصیبات تعمیر کر رکھی ہیں، تاہم اُسے چاہیئے کہ وہ مزاحمتی محاذ کے خلاف کسی بھی نئی محاذ آرائی سے دور رہے!
خبر کا کوڈ : 917031
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش