QR CodeQR Code

جوبائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

20 Feb 2021 11:32

میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے  امریکا اور  یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔  میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ امریکی حکومت ایران کے ایٹمی پروگرام پر سلامتی کونسل کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔


خبر کا کوڈ: 917288

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917288/جوبائیڈن-کا-یورپ-اتحاد-میں-واپسی-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org