QR CodeQR Code

مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں، وقار مہدی

20 Feb 2021 18:09

ایک بیان میں مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پی پی رہنما نے کہا کہ پی پی نے متنازع مردم شماری پر آواز سب سے پہلے اٹھائی، سندھ کے حقوق کی ضامن جماعت صرف پیپلز پارٹی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے  مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی کو مشورہ دے دیا۔ وقار مہدی کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں۔ وقار مہدی نے کہا کہ پی پی نے متنازع مردم شماری پر آواز سب سے پہلے اٹھائی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے حقوق کی ضامن جماعت صرف پیپلز پارٹی ہے۔


خبر کا کوڈ: 917386

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917386/مردم-شماری-پر-مصطفی-کمال-اسلام-آباد-میں-احتجاج-کریں-وقار-مہدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org