0
Saturday 20 Feb 2021 18:09

مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں، وقار مہدی

مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں، وقار مہدی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے  مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی کو مشورہ دے دیا۔ وقار مہدی کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں۔ وقار مہدی نے کہا کہ پی پی نے متنازع مردم شماری پر آواز سب سے پہلے اٹھائی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے حقوق کی ضامن جماعت صرف پیپلز پارٹی ہے۔
خبر کا کوڈ : 917386
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش