QR CodeQR Code

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز کی تصدیق

20 Feb 2021 23:04

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کے 8 مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سےصحت یاب افراد کی تعداد 18 ہزار 697 ہوگئی۔ صوبے میں کورونا کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد 83 ہے، جبکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 199 ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 732 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے دوران کورونا کے 7 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 18 ہزار 979 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کے 8 مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سےصحت یاب افراد کی تعداد 18 ہزار 697 ہوگئی۔ صوبے میں کورونا کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد 83 ہے، جبکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 199 ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 917439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917439/بلوچستان-میں-کورونا-وائرس-کے-7-نئے-کیسز-کی-تصدیق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org