0
Saturday 20 Feb 2021 23:19

اسلام آباد، آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مجلس عمومی

اسلام آباد، آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مجلس عمومی
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا پہلا اجلاسِ عمومی امام بارگاہ اثناء عشری G6/2 اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ آئی ایس او کے اجلاس مجلس عمومی کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور دعائے توسل سے ہوا۔ اجلاس میں تعارفی نشست کے ساتھ دستور کا بھی مطالعہ کیا گیا۔ مرکزی امام بارگاہ و جامع مسجد کے خطیب مولانا اختر عباس اور سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان و ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین ناصر عباس شیرازی نے اجلاس عمومی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ اجلاس میں ڈویژن بھر سے یونٹس کے نمائندگان موجود ہیں۔ اجلاس میں ڈویژنل کابینہ کے ناموں کی مںطوری دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 917442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش