0
Sunday 21 Feb 2021 10:03

چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ لاطینی امریکا کے ملک چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹرکینن سے پانی برسایا، جس پر چلی کی پولیس فورس طاقت کے غیر ضروری استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی واچ ڈاگ گروپس کی تنقید کی زد پر ہے۔
خبر کا کوڈ : 917491
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش