QR CodeQR Code

چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

21 Feb 2021 10:03

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ لاطینی امریکا کے ملک چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹرکینن سے پانی برسایا، جس پر چلی کی پولیس فورس طاقت کے غیر ضروری استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی واچ ڈاگ گروپس کی تنقید کی زد پر ہے۔


خبر کا کوڈ: 917491

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917491/چلی-میں-حکومت-کے-غیر-مساویانہ-سلوک-کیخلاف-ہزاروں-افراد-کا-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org