QR CodeQR Code

ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس کل سے شروع ہوگا

21 Feb 2021 12:46

اجلاس میں عالمی مالی نظام کو لاحق خطرات کے تدراک پر بھی غور کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سمیت عالمی ادارے اور ممبر ممالک شرکت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس کل سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 24 فروری تک جاری رہے گا۔ منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے پاکستان کا نام جون 2018 سے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں شامل ہے۔ اجلاس میں عالمی مالی نظام کو لاحق خطرات کے تدراک پر بھی غور کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سمیت عالمی ادارے اور ممبر ممالک شرکت کریں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 917537

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917537/ایف-اے-ٹی-کا-3-روزہ-ورچوئل-اجلاس-کل-سے-شروع-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org