QR CodeQR Code

اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا، شفقت محمود

21 Feb 2021 19:07

نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ کورونا وائرس کے دور میں تعلیمی ادارے بند کرنا مشکل فیصلہ تھا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ کورونا وائرس کے دور میں تعلیمی ادارے بند کرنا مشکل فیصلہ تھا۔

 
ان کا کہنا تھا سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت ہوگی۔ پی ٹی آئی کی جیت پر واویلا ہو رہا ہے۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کا الیکشن پی ٹی آئی جیت رہی ہے۔ نوشہرہ الیکشن میں ن لیگ جیتی اس وقت سب اچھا تھا۔


خبر کا کوڈ: 917570

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917570/اگر-بچے-تعلیمی-اداروں-میں-خوش-نہ-ہوتے-مزید-چھٹیاں-دے-دیتا-شفقت-محمود

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org