0
Sunday 21 Feb 2021 19:07

اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا، شفقت محمود

اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا، شفقت محمود
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ کورونا وائرس کے دور میں تعلیمی ادارے بند کرنا مشکل فیصلہ تھا۔
 
ان کا کہنا تھا سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت ہوگی۔ پی ٹی آئی کی جیت پر واویلا ہو رہا ہے۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کا الیکشن پی ٹی آئی جیت رہی ہے۔ نوشہرہ الیکشن میں ن لیگ جیتی اس وقت سب اچھا تھا۔
خبر کا کوڈ : 917570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش