QR CodeQR Code

جنگ اور جیو دفتر پر حملے کے واقعے کی خود چھان بین کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ

21 Feb 2021 23:31

ایک بیان میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے جنگ جیو دفاتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس جنگ جیو دفاتر پر حملے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کرے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جنگ جیو دفاتر پر حملے کے واقعے کی خود چھان بین کرونگا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جنگ جیو دفاتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس جنگ جیو دفاتر پر حملے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کرے۔


خبر کا کوڈ: 917614

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917614/جنگ-اور-جیو-دفتر-پر-حملے-کے-واقعے-کی-خود-چھان-بین-کرونگا-وزیراعلی-سندھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org