0
Sunday 21 Feb 2021 23:50

سرگودہا، عصر حاضر میں خدمت دین کی عملی جہات کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی نشست کا انعقاد

سرگودہا، عصر حاضر میں خدمت دین کی عملی جہات کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی نشست کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ سرگودہا میں عصر حاضر میں خدمت دین کی عملی جہات کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ فکری و علمی نشست سے صاحبزادہ پیر سید کرامت علی حسین سجادہ نشین علی پور سیداں، صاحبزادہ پیر محمد معظم الحق معظمی سجادہ نشین معظم آباد، مجلس علمی شرعی کے سربراہ پروفیسر احمد جاوید، شیخ الحدیث سائیں غلام رسول قاسمی سرگودہا، مفتی محمد رمضان قمری چنیوٹ، مفتی سہیل احمد سیالوی تفہیم الاسلام فاؤنڈیشن دینہ، ڈاکٹر خورشید قادری جی سی یونیورسٹی لاہور نے خطاب کیا۔ نشست کا اہتمام سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ سجادہ نشین بھیرہ نے کیا۔ نشست کی نقابت کے فرائض صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالحسن محمد شاہ اور ڈاکٹر نعیم الدین الازہری نے کی۔
 
خبر کا کوڈ : 917621
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش