QR CodeQR Code

اسلام آباد، جماعت اہل حرم کے زیراہتمام آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس کا انعقاد

22 Feb 2021 00:23

مولانا گلزار احمد نعیمی کی میزبانی میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے آیت اللہ شیخ یعقوبی کے نمائندے شیخ ہادی حسین اور فیصل کریم کنڈی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی سمیت معروف شخصیات نے خطاب کیا جبکہ پیر عبید احمد ستی نے اختتامی دعا کروائی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں جماعت اہل حرم کے زیراہتمام آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے پیر ڈاکٹر نور الحق قادری وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، صاحبزادہ سلطان احمد علی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو، سید ناصر عباس شیرازی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم، راجہ ناصر عباس سربراہ مجلس وحدت مسلمین، علامہ مفتی محمد شریف ہزاروی، سید ثاقب اکبر سربراہ البصیرہ، خواجہ مدثر محمود دربار عالیہ تونسہ شریف، آیت اللہ شیخ یعقوبی کے نمائندے شیخ ہادی حسین، فیصل کریم کنڈی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی نے خطاب کیا، جبکہ پیر عبید احمد ستی نے اختتامی دعا کروائی۔


خبر کا کوڈ: 917625

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917625/اسلام-ا-باد-جماعت-اہل-حرم-کے-زیراہتمام-ا-ٹھویں-سالانہ-خاتون-جنت-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org