QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام جشن ولادت امام نقیؑ کا اہتمام

22 Feb 2021 00:37

اس موقع پر سید مطہر عباس نقوی کا کہنا تھا کہ سیرت اہلبیت (ع) پر عمل کرنا جوانوں کا اولین فریضہ ہونا چاہیے، پروگرام کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ٹاون یوتھ ہاسٹل میں ولادت باسعادت حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ویڈیو ڈاکومنٹری پیش کی گئی۔ اراکین آئی ایس او نے منقبت کے نذرانے پیش کئے۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آئی ایس او پشاور ڈویژن سید مطہر عباس نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سید مطہر عباس نقوی کا کہنا تھا کہ سیرت اہلبیت (ع) پر عمل کرنا جوانوں کا اولین فریضہ ہونا چاہیے، پروگرام کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔


خبر کا کوڈ: 917629

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917629/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کے-زیراہتمام-جشن-ولادت-امام-نقی-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org