0
Monday 22 Feb 2021 06:50

اس سال کے آخر تک کرونا بارے حالات نارمل ہوجائیں گے، ڈاکٹر فاؤچی

اس سال کے آخر تک کرونا بارے حالات نارمل ہوجائیں گے، ڈاکٹر فاؤچی
اسلام ٹائمز۔ امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔ ڈاکٹر فاؤچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 917657
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش